
فقہی اور شرعی مسائل


چوری کا مال خریدنا
ایسے مال کو خریدنے اور استعمال کرنے کا کیا حکم ہے کہ جس کے بارے میں چوری کا مال ہونے کا احتمال ہو؟

جنس کی تبدیلی
کیا جنس کی تبدیلی (مرد سے عورت یا عورت سے مرد بننے) کا آپریشن کروانا جائز ہے؟

قرآن کریم کا ترجمہ پڑھنا
کیا قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنا مطلوب اور ثواب رکھتا ہے؟

سجدہ گاہ کے رنگ کا گہرا ہوجانا
ایسی سجدہ گاہوں کے سلسلے میں ہمارا کیا فریضہ ہے کہ جن کا رنگ گہرا ہوجاتا ہے؟

تخییر کے مقامات پر نماز پڑھنا
کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

آئی یو ڈی کا استعمال
کیا حمل نہ ٹہرنے کے لئے آئی یو ڈی کا استعمال جائز ہے؟

غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنا
کیا انٹرنیٹ پر فحش اور شہوت انگیز تصویریں، فلمیں دیکھنا اور کہانیاں پڑھنا حرام ہے؟

جمعے کے دن دیر سے نماز ظہر پڑھنا
اگر کوئی شخص نماز جمعہ کے وقت اپنے گھر میں ظہر اور عصر کی نماز پڑھنا چاہے تو کیا ضروری ہے کہ ظہر کو دیر سے پڑھے؟

جبیرہ غسل
میری ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے اس کے کچھ حصے پر پلاسٹر چڑھا ہوا ہے کہ جسے نہیں کھولا جاسکتا، اب غسل میں میرا کیا فریضہ ہے؟

وطن سے اعراض
اگر کوئی شخص اعراض کی نیت کے بغیر کسی دوسرے شہر میں زندگی بسر کرنے کے لئے اپنے وطن سے نکل جائے، تاہم اسے اطمینان ہے کہ پھر دوبارہ وہاں نہیں پلٹے گا تو اس صورت میں اس کے لئے وطن کا حکم اسی طرح برقرار رہے گا یا نہیں؟

خمس کے حساب اور ادائیگی میں دیر کرنا
کیا خمس کے حساب اور ادائیگی کو خمس کی تاریخ سے کچھ دن کی تاخیر کے ساتھ انجام دینا جائز ہے؟

سالانہ حساب سے اس مال کو کم کرنا جس کا خمس ادا ہوگیا ہو
اگر ضروریات زندگی میں وہ مال کہ جس کا خمس ادا ہوگیا ہو یا تحفہ جیسا مال کہ جس پر خمس نہیں ہے، خرچ کیا جائے تو کیا خمس کی تاریخ پر اتنی مقدار میں لاگت کم کر کے بقیہ آمدنی کا خمس ادا کرسکتے ہیں؟

طلاق کے گواہ کی شرائط
اس بات کے پیش نظر کہ طلاق کے گواہ کا عادل ہونا ضروری ہے، اگر کوئی شخص خود کو عادل نہیں سمجھتا لیکن کچھ لوگ جو طلاق کی وکالت رکھتے ہیں اسے عادل سمجھتے ہوں تو کیا ایسا شخص خود کو طلاق کا گواہ بنا سکتا ہے یا یہ کہ اس کے لئے محفل سے نکل جانا واجب ہے؟

ذمہ پر قضا روزہ ہونے کے باوجود اعتکاف کے روزے کی نیت کرنا
اس بات کے پیش نظر کہ قضا روزہ ذمہ پر ہونے کی صورت میں مستحب روزہ صحیح نہیں ہے، اگر اعتکاف میں بیٹھنے والا کوئی شخص مسئلے سے لاعلمی کی بنا پر اور اپنے ذمے قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزے کی نیت کرلے تو کیا اگر ظہر سے پہلے مستحب روزے کی نیت توڑ کر نیت کو قضا روزے کے لئے تبدیل کرلے تو اس کا اعتکاف صحیح ہے؟

گیلے کپڑے کا نجس ہوجانا
لباس اور اس جیسی چیزیں جبکہ وہ گیلی ہوں، اگر ان کا ایک حصہ نجس ہوجائے تو کیا نجاست ان کے تمام حصوں تک پھیل جائے گی یا صرف وہی حصہ نجس ہے؟

متحرک جگہ کو مسجد کے عنوان سے وقف کرنا
اگر کسی متحرک جگہ کو مسجد کے عنوان سے وقف کیا جائے تو ذیل کی دو صورتوں میں اس کا کیا حکم ہے؟

تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
کیا ایسے لباس کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ جن پر کسی انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن (تصویر والے کپڑے) کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپے ہوئے ہوں؟

قرض لیا گیا سونا
میں نے چند سال پہلے کچھ سکے قرض لیے تھے کہ بالفرض ایک سکہ ایک میلین دولاکھ کا تھا، اس حساب سے کہ ہر سال سکے کی قیمت میں دولاکھ کا اضافہ ہوتا تھا، آج اس کی قیمت تقریبا تین میلین آٹھ لاکھ ہے، تو کیا مجھے سکے آج کی قیمت پر واپس کرنا پڑیں گے یا اسی قیمت پر جس پر میں نے قرض کیے تھے؟
